طلعت حسین کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہوگی؟

0
166

طلعت حسین کے بیٹے اشعر حسین نے بتایا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ عصر میں ادا کی جائے گی، تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی جائے گی۔

اشعر حسین نے بتایا کہ تمام خاندان والے کراچی پہنچ چکے ہیں، مسجد کا فیصلہ ہونا باقی ہے

Leave a reply