ضمانتیں کینسل
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز)9 مئی واقعات میں 4 ملزمان کی ضمانتیں خارج کر دی گئی ۔
انسداد دھشت گردی عدالت ٫ سانحہ نو مئی کو مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس میں عدالت نے چار ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔
انسداد دھشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاوید نے سماعت کی ۔
ملزمان فرحان عزیز ٫ زیدی گل ٫ علی احمد ٫ علی سہیل کی ضمانتیں خارج کی گئی ۔
ملزمان کیخلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 366/23 اور 367/23 درج ہیں ۔
پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نو مئی کو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کا آفس جلایا ، مقدمہ میں بغاوت سمیت دیگر نئی دفعات شامل ہو چکی ہے ، ملزمان کیخلاف جلاؤ گھیراؤ کے شواہد موجود ہیں ،
عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے ۔
You’re actually a excellent webmaster. The website
loading speed is amazing. It sort of feels that you’re doing any distinctive trick.
Moreover, the contents are masterwork. you’ve done a fantastic task in this topic!
Similar here: najtańszy sklep and
also here: Najlepszy sklep