صنم جاوید کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا

0
106

لاہور ہائیکورٹ

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست منظور کر لی
بادی النظر میں صنم جاوید کو سیاسی بنیادوں پر غلط طور پر ملوث کیا گیا جسکی قانونی حیثیت نہین عدالت
عدالت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا
جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی

ضم جاوید نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جسمانی ریمانڈ دینے کے فیصلے کو چیلنج ہے

Leave a reply