
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہاٸی کورٹ میں صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔
عدالت نے کاغذات نامزدگی مستردہونے کیخلاف درخواست خارج کردی ۔
صنم جاوید نے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن کمیشن میں کاغذات جمع کروا رکھے تھے۔
عدالت نے ریٹرننگ افسر کا اعتراض برقرار رکھتےہوئے اپیل خارج کر دی ہے۔