صنم جاوید اور مریم نواز آمنے سامنے

0
179

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نےالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔

صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی ،صنم جاوید کے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے متعلقہ دستاویزات اکٹھی کررہے ہیں، صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی حاصل کروں گا ، صنم جاوید پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی ، صنم جاوید خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی کاغزات نامزدگی جمع کرائیں گی ۔

Leave a reply