صفائی پسند چوہے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ہاٹ لائن نیوز : ویسےگھر میں چوہے گھس جائیں تو بہت تباہی مچاتے ہیں۔ لیکن ویلز میں اس طرح کا انوکھا چوہا نمودار ہوا ہے جو انسان کےبکھرےہوئے سامان کوسمیٹ کر ایک جگہ رکھنےکاکام کرتاہے۔ یہ چوہا تقریباً 2 ماہ سے ہررات بکھراسامان سمیٹ رہاہے۔