صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

1
191

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) صدر ممک ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھ دیا ، صدر مملکت کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات 6 نومبر 2023ء کو ہونے چاہئیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے تحت صدر پاکستان کا اختیار ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کیلیے اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ سے 90 دن کے اندر کی کوئی تاریخ مقرر کرے ۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ’آرٹیکل 48 (5) کے تحت قومی اسمبلی کیلیے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89 ویں روز یعنی پیر کے دن 6 نومبر 2023ء کو ہونے چاہئیں

https://x.com/PresOfPakistan/status/1701929539012555125?s=20

1 comment

  1. dobry sklep 15 April, 2024 at 17:41 Reply

    Wow, fantastic blog structure! How long have you ever been running
    a blog for? you make blogging look easy. The overall look of your
    web site is fantastic, as neatly as the
    content material! You can see similar here ecommerce

Leave a reply