صدر مملکت کا نیا سیکرٹری کون ؟
اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ دیا اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اگلی ذمہ داری کیلیے رپورٹ کر دیا ہے ۔
گزشتہ ماہ کی 20 تاریخ کوصدر پاکستان نے وفاقی حکومت سے درخواست کی تھی کہ وفاقی سیکرٹری حمیرا احمد کو انکی جگہ دے دی جائے لیکن حمیرا احمد نے ایوان صدر میں خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا تھا۔
کچھ دیگر وفاقی سیکرٹریوں کو بھی ایوان صدر میں خدمات انجام دینے کا کہا گیا مگر کسی نے بھی صدر مملکت کا سیکرٹری بننے پر رضامندی ظاہر نہیں کی ۔
اب ایوان صدر میں موجود ایڈیشنل سیکرٹری ارم بخاری کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔
I see You’re truly a just right webmaster. The web site loading pace is amazing.
It kind of feels that you’re doing any distinctive trick.
Furthermore, the contents are masterpiece. you have performed a wonderful task on this subject!
Similar here: zakupy online and
also here: Tani sklep