صدر مملکت کا شاہ نورانی حادثے پر افسوس کا اظہار

0
101

ہاٹ لائن نیوز : صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاہ نورانی حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے، آصف علی زرداری نےشاہ نورانی حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نےسوگوارخاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں،انہوں نے حادثے کے زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ہے۔

Leave a reply