صدر عارف علوی کی طرف سے حکومت کو ایک اور سرپرائز 54

صدر عارف علوی کی طرف سے حکومت کو ایک اور سرپرائز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے اور ہدایت کی کہ وفاقی حکومت نیب اور الیکشن ترمیمی بلز پر نظر ثانی اور تفسیلی غور کریں ۔ صدر مملکت کا کہنا تھاکہ صدر مملکت کو قانون سازی کی تجاویز پر مطلع نہیں کیا گیا ہے، اور مطلع نہ کرکےآرٹیکل 46 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
صدر کا اعتراض میں کہنا ہے کہ دونوں بل جلد بازی میں 26 مئی کو قومی اسمبلی اور 27 مئی کو سینیٹ سے منظور ہوئے، قانون سازی پر قانونی برادری اور سول سوسائٹی سے مشاورت کی جانی چاہیے، ٹیکنالوجی میں بہتری لا کر بیرون ملک سے پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جاسکتا ہے، عدالت نے فیصلے میں کہا کہ آئی ووٹنگ تھرڈ پارٹیز کی جانب سے محفوظ قراردیاجا چکاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں