صحرا میں پھنسے چار پاکستانیوں کو بچا لیا گیا

0
31

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے علاقے الشرقیہ کے البطحا سیکٹر میں سرحدی محافظوں نے رباب الخالی کے صحرا میں چار پاکستانیوں کو بچا لیا۔

پاکستانی شہریوں کی گاڑی ریت کے ٹیلوں میں پھنس گئی، سرحدی محافظوں نے انہیں فوری مدد فراہم کی۔

بارڈر گارڈز کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ، ریاض اور الشرقیہ کے علاقے میں 911 اور مملکت کے دیگر حصوں میں ہنگامی امداد کے لیے 994 پر کال کریں۔

Leave a reply