19

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک )رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔حکام کے مطابق وین کراچی سے لاہور جارہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں