صارم برنی کو اینٹی ہیومن اینڈٹریفکنگ پولیس نےگرفتارکرلیا

0
127

ہاٹ لائن نیوز : اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے ممتاز سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتار کرلیاہے۔

ایف آئی اے ذرائع کیمطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین الزامات ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارم برنی امریکا سے کراچی پہنچےتو انکوایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

Leave a reply