
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی 90 روز میں انتخابات کروانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا گیا ۔
جاری کردہ حکم کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے،سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے،درخواست گزار اگر چاہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے ۔
عدالت نےدائر درخواست نمٹادی