27

شہر کی چکیوں پر آٹے نے بھی سینچری مکمل کرلی

ہاٹ لائن:شہر کی چکیوں پر آٹے نے بھی سینچری مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مالکان نے چکی آٹا 2 روپے بڑھا کر 100 روپے کلو گرام اضافہ کردیا ۔ پنجاب کی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔علاوہ ازیں حکومت کی جانب سےبجلی اور ڈیزل،پیٹرول مہنگا کیا گیا ہے۔
چکی مالکان کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے آٹے کی قیمتیں بھی بڑھانا پڑیں ۔لاہو آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے نئی قیمتوں کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں