شہری نےبہادری کی مثال قائم کردی

1
130

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) صوبائی دارالحکومت کے ہربنس پورہ کے علاقے میں غیر مسلح بہادر شہری نے 3 مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ کرکے واردات کو ناکام بنا ڈالا۔

واردات اور مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کینال بینک کے قریب ایک گلی میں عبدالرحمان نامی موٹرسائیکل سوار شہری نے واردات ناکام بنا دی اور 3 مسلح ڈاکوؤں کو بھاگ جانے پر مجبور کر دیا۔

موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے عبدالرحمان نامی شہری کو لوٹنے کی کوشش کی ۔ شہری نے موٹر سائیکل گرا کر مسلح ڈاکوؤں کے ساتھ ہاتھا پائی کی کہ اسی دوران وہاں موجود سیکیورٹی گارڈ شہری کی مدد کے لیے آ گیا تو ڈاکو فرار ہوگئے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ 15 دن کے دوران اس گلی میں یہ تیسری واردات ہے

1 comment

  1. sklep 22 March, 2024 at 00:59 Reply

    Wow, wonderful blog layout! How lengthy have you been running a blog for?
    you made running a blog glance easy. The overall look of
    your web site is wonderful, as neatly as the content!

    You can see similar here dobry sklep

Leave a reply