شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایت
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز ) سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔
شہباز شریف نے حالیہ دنوں میں دو بار لندن کا دورہ کیا اور نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں بھائیوں نے پاکستان کی سیاسی صورتحال اور نواز شریف کی وطن واپسی پر تبادلہ خیال کیا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے اور یہ طے ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے قائد کا تاریخی استقبال کریں گی۔
سابق وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ 21 اکتوبر کو اپنے قائد کی آمد تک ملک میں ہی رہیں۔
Wow, amazing weblog layout! How long have you ever been blogging for?
you make blogging look easy. The total look of your website is magnificent,
as well as the content material! You can see similar here
ecommerce