شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ 

0
59

ہاٹ لائن نیوز : این اے 132سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی ۔

اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔

اپیلیٹ ٹریبونل کے جج رسال حسن سید نے شہری شاہد کی اپیل پر سماعت کی ۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہباز شریف آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے جبکہ میاں شہباز شریف کے وکیل نے اپیل کی مخالفت کردی ہے ۔

Leave a reply