شلپاشیٹی کس کو نظرانداز کرتی ہیں

0
102

نئی دہلی: (ہاٹ لائن نیوز) شلپا شیٹی کا شمار ڈانسرز اور بالی ووڈ کی معروف ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ، انہوں نے بے شمار ہٹ فلمیں دی ہیں ۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ شلپا نے منفی تاثرات سے نمٹنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔

شلپا کا کہنا ہے کہ کبھی کبھی سوشل میڈیا بہت زیادہ مطلبی ہوجاتا ہے اور لوگ اپنی حدیں بھول جاتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا ہے کہ میں ایسے لوگوں کو نظر انداز کردیتی ہوں

Leave a reply