شعیب اختر نے کس کو وارننگ دے دی ؟
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل بروز اتوار آپس میں مدمقابل ہوں گی۔
سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اس حوالے سے ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے ، وڈیو میں فاسٹ باؤلر نے بھارتی ٹیم کے بلے بازوں کو وارننگ جاری کی ہے ۔
فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ’ اللہ جانے کتنے سالوں بعد کولمبو میں لینڈ کیا ہے لیکن یہاں آنا بہت اچھا لگ رہا ہے، سری لنکا عظیم لوگوں کی سرزمین ہے، یہاں کا موسم بھی ٹھیک لگ رہا ہے۔ لیکن ہاں پاکستان سے بچ کے رہنا۔
Just landed in Colombo. Excited about Pakistan vs India.
Weather looks quite amazing. #Pakistan #India #cricket pic.twitter.com/m8hVbnVMo9— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) September 9, 2023