شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی

0
129

شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں سو بیسز پوائنٹس یا 1 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے، 1 فیصد کمی کے بعد شرح سود بارہ فیصد سے کم ہو کر گیارہ فیصد ہو گئی ہے، گیارہ ماہ کے دوران شرح سود میں گیارہ فیصد تک کمی کی گئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں سو بیسز پوائنٹس کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پچھلے ماہ شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Leave a reply