شجاعت زرداری ملاقات کی کہانی سامنےآگئی

1
100

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق صدر نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے ۔

1 comment

Leave a reply