شاہ محمود قریشی کے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
173

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات
عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ دن کی توسیع کردی
شاہ محمود قریشی کی ویڈیو لنک پر عدالت میں حاضری لگوائی گی
عدالت نے دس جون کو تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی

اس سے پہلے 8 مقدمات میں پنجاب پولیس کی جانب سے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ لیا گیا تھا اج جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے منظور کر لی اور مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا,,

Leave a reply