شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹ مکمل

0
38

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 شکار مکمل کرلیے ہیں، انھوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ سے جاری سیریز کے دوران عبور کیا، انھوں نے 49 رنز کے عوض تین پلیئرز کو میدان بدر کیا۔

شاہین کی 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل مقابلوں میں مکمل ہوئیں ہیں، انہوں نے اب تک ٹیسٹ میچز میں 113 جبکہ ون ڈے میچز میں 104 وکٹیں اپنے نام کی ہیں جبکہ مختصر فارمیٹ میں ان کے شکار کی تعداد 84 ریکادڈ ہے۔

Leave a reply