شاپنگ مال میں مگرمچھ کہاں سے آیا ؟

0
132

ہاٹ لائن نیوز : امریکا میں ایک مگرمچھ اچانک ایک شاپنگ مال میں گھس آیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں فلوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبے مگرمچھ کو دیکھا گیا جسےپکڑنےکیلیےوائلڈ لائف حکام کوبلاناپڑا۔

Leave a reply