شاپنگ مالز،کاروباری مراکز کب بند ہونگے؟ نیا نوٹیفکیشن جاری 30

شاپنگ مالز،کاروباری مراکز کب بند ہونگے؟ نیا نوٹیفکیشن جاری

ہاٹ لائن:تمام کاروباری مراکز ،شاپنگ مال رات 9 بجے بند کرنےکا حکم نامہ جاری ،محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق شادی ہال رات ساڑھے دس بجے بند ہوں،ہوٹل ریسٹورنٹ ، کافی شاپ بھی رات 11 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا،ایک ماہ تک یہ پابندیاں جاری رہیں گی،بجلی کی بچت کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا حکم نامہ جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں