ہاٹ لائن نیوز : سائٹ ایریا میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے غیر ملکی شہری زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی غیر ملکی کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔