ہاٹ لائن نیوز : سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کاعمل مکمل ہو گیا ہے، ووٹوں کی گنتی جاری، جبکہ خیبرپختونخوا کی گیارہ نشستوں پر الیکشن ملتوی ہو گئے۔
اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی جن میں سے اٹھارہ پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوئی، بلوچستان اسمبلی سے تمام گیارہ امیدوار جبکہ پنجاب میں سات امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔