27

سینیٹ الیکشن ، پیپلز پارٹی نےکس کو ٹکٹ جاری کیا ؟ نام سامنے آگیا

سندھ میں سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز ڈاکٹرز فورم سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق شیخ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں