سینکڑوں وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) کراچی میں بارہ گھنٹے کے دوران ایسٹ پولیس نے تین مقابلے کئے ، چار زخمیوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔
کراچی ایسٹ پولیس نے 12 گھنٹے میں 3 پولیس مقابلوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی کی سینکڑوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔
ملزمان سے ناجائز اسلحہ، نقدی، گاڑی اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہیں ۔
ایک مقابلہ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے اور دو مقابلے شاہراہ فیصل پولیس نے کروائے تھے۔
شاہراہ فیصل پولیس نے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، تھانہ فیروز آباد سے ملزمان سے مسروقہ کار بھی برآمد کر لی گئی۔
پولیس کے مطابق ملزمان غیر قانونی اسلحہ اور مقابلے کے مقدمات میں ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔
Wow, fantastic blog format! How long have you been running a blog for?
you made blogging look easy. The whole glance of your
site is magnificent, let alone the content! You can see
similar here najlepszy sklep