سیاحت کے لیے جانےوالےجان سے ہاتھ دھو بیٹھے

0
77

ہاٹ لائن نیوز : سوات کے علاقے کالام پشمال کے مقام پر وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 سیاح جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضاکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح کالام سے واپس آ رہے تھے لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وین میں کتنے افراد سوار تھے۔

Leave a reply