سکون کی پہلی جھلک وائرل
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) ڈرامہ سیریل ‘ سکون ‘ کی پہلی جھلک انسٹاگرام پر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
ڈرامہ سیریل ’سکون‘ میں معروف اداکار احسن خان ، اداکارہ ثنا جاوید اور نامور اداکارہ سدرہ نیازی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
ڈرامہ سیریل سکون کی پہلی جھلک کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے ، صارفین سکون کی پہلی قسط کےا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔
ڈرامے کی کہانی مصباح نوشین کی تحریر ہے جب کہ ڈرامے کی ہدایت کاری کے فرائض سراج الحق انجام دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ ثناء جاوید نے سکون ڈرامے کی پہلی جھلک شیئر کی ہے ۔
Wow, superb weblog structure! How lengthy have you been blogging for?
you made running a blog glance easy. The total glance of
your web site is great, let alone the content material! You can see similar here najlepszy sklep