ہاٹ لائن نیوز : پشاور اچینی رنگ روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی۔ نجی سکول میں آگ سولر پینل کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے،تاہم آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔