سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اساتذہ سے متعلق اہم حکم 102

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا اساتذہ سے متعلق اہم حکم

ہزاروں ایجوکیٹرز کے پروفیشنل ڈگری نہ کرنے کامعاملہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ مکمل کرنے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر سکولوں میں پڑھانے والے ہزاروں ایجوکیٹرز کے پروفیشنل ڈگری نہ کرنے کامعاملہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ مکمل کرنے والے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
مزکورہ ایجوکیٹرز کی بھرتیاں 2014 سے 2018 کے عرصہ میں کی گئی تھیں۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز سے ایجوکیٹرز کی مستقلی کے تفصیلات مانگ لیں کہ 10 جون تک بی ایڈ مکمل کرنے والے ایجوکیٹرز کا مکمل ریکارڈ مہیا کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں