سکندر میں سلمان خان کی ہیروئن کون ؟

0
217

ہاٹ لائن نیوز : ساؤتھ انڈین اداکارہ رشمیکا مندانا فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔

اس حوالے سے فلم ’سکند‘ کے پروڈکشن ہاؤس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں اس خبر کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔

پوسٹ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پروڈکشن ہاؤس نے کہا کہ ‘ہم فلم ‘سکندر’ میں سلمان خان کے مدمقابل اداکاری کرنے کیلیے رشمیکا مندانا کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

دوسری جانب رشمیکا مندانا نے فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان کی ہیروئن بننےکی تصدیق کردی۔ ہے۔

Leave a reply