سپریم کورٹ میں اہم تعیناتی

0
106

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) سپریم کورٹ میں نیا رجسٹرار تعینات کر دیا گیا ہے ۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار مقرر کیا ہے ۔ ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق پہلے ہی سپریم کورٹ کے قائم مقام رجسٹرار کے طور پر کام کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان عشرت علی کی ریٹائرمنٹ کے بعد جون سے یہ عہدہ خالی تھا ۔

Leave a reply