سپرنٹینڈنٹ پراسیکیوشن کو اضافی چارج دےدیاگیا

0
181

ہاٹ لائن نیوز : پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی جانب سے غلام علی جاوید سپرنٹینڈنٹ پراسیکیوشن کو ڈسٹرکٹ پبلك پراسیکیوٹر آفس لاہورکے پی آر او کا اضافی چارج دے دیا ۔

تمام لوئر کورٹس کی خبروں کے حوالے سےغلام علی کورٹس رپورٹرز کے ساتھ تعاون کرینگے۔

غلام علی جاوید ڈی ڈی پی پی لاہور نےپی آر او کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹرز آفس میں چالان سکروٹنی پراسیکیوٹرز کارگردگی کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

تفتیشی افسران اور عوام کو قانونی معاونت کی فراہمی کو یقینی بنائے گے۔

بروقت چالان کا عدالتوں میں داخل کرنے کے حوالے سے ہائی پروفائل کیسز کے حوالے سے بھی میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

Leave a reply