ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3ہزار 6سو روپے بڑھ گئی۔
پاکستان بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 6سوروپے کااضافہ ہوا، اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 5سوروپے ہو گئی ہے۔
جبکہ 10 گرام سونا 3ہزار086 روپے مہنگا ہوگیا، اس اضافے کےبعد 10 گرام سونےکی نئی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 4سو82 روپے ہو گئی ہے۔