ہاٹ لائن نیوز : آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کیمطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیاہے، جس کے بعد فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ اور 62 ہزار 1سوروپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 1ہزار714 روپے بڑھ کر 2 لاکھ اور24 ہزار 7سو08 روپے ہوگئی ہے۔