28

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ 850 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ 41 ہزار 850 روپے پر کا ہو گیا۔10گرام سونا 729 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 21 ہزار 614 روپے ہو گیا۔ چاندی کی قیمت 1560 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 06 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1833 ڈالر پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں