سونے کی قیمت میں پھربڑی کمی

0
108

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ فی تولہ قیمت میں12سوروپے جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 943روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی ہے ۔

سونےکی فی تولہ قیمت میں1200روپے کی کمی کے بعد سونادولاکھ 41 ہزاراور100روپے فی تولہ ہوگیاہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 943روپے کی واضح کمی دیکھی گئی ہے، 10گرام سونادولاکھ اور7 ہزار733روپے کا ہوگیاہے ۔

Leave a reply