
ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتےکےتیسرے روز سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔
ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6سوروپے کا اضافہ دیکھاگیاہے،جس کےبعد نئی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 6سوروپے ہو گئی۔
10 گرام سونےکی قیمت میں بھی 5سو 14 روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیاہےجس سےنئی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 5سو62روپے ہوگئی ہے۔