سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ 37

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، نرخ فی تولہ سونا 2100 روپے بڑھ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور 24 قیراط فی تولہ سونا 2100 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 43 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔
صرافہ بازاروں میں 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار908 روپے ، 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 913 روپے ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں