ہاٹ لائن نیوز : پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی ہے، قیمت میں کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار ایک سو روپے ہو گئی۔
اسی طرح دس گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر دو لاکھ 3 ہزار 275 روپے ہو گیا ہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.