سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربااضافہ

0
183

ہاٹ لائن نیو: نلک بھرمیں ہفتےکےروزفی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1ہزار روپے کا اضافہ ہواہے، جسکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ52 ہزار500 روپے ہوگئی ہے۔

جب کہ دس گرام سونے کی قیمت میں8سو56روپے کااضافہ ہوا جسکے بعد 10 گرام سونےکی قیمت دولاکھ 16 ہزار 478 کی سطح پر آگئی ہے۔

Leave a reply