سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، نئے نرخ جاری

0
113

ہاٹ لائن نیوز : صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے ، جہاں سونا ساڑھے تین ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔

ذرائع کیمطابق فی تولہ سونےکی قیمت 3 ہزار 6سو روپے کمی سے 2 لاکھ اور 39 ہزار 4سوروپے ہوگئی ہےجبکہ دس گرام سونےکی قیمت 3 ہزار اور 86 روپے کمی سے 2 لاکھ 5 ہزار 2سو47 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a reply