25

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونا سستا ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کم ہوکر 1 لاکھ 41 ہزار 400 روپے، دس گرام سونا 257 روپے کمی سے 121228 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1807 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں