سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹس میں قیمت میں اضافہ

0
41

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیاہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹس میں بھی جمعہ کے دن 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 3سوروپے کے اضافے سے 2لاکھ57700روپے کی سطح پر آگئی، اسی طرح فی 10 گرام سونےکی قیمت بھی 2سو56روپے کے اضافے سے 2لاکھ20936روپے کی سطح پر آگئی۔

Leave a reply