47

سونے کی اونچی اڑان جاری،فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ

سونے کی اونچی اڑان جاری ہے،قیمت میں ایک بار پھر مزیداضافہ ہو گیاہے.
تفصیلات کے مطابق سونا آج 300 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔2 دنوں میں مجموعی طور پر سونا 2250 روپے تک مہنگا ہوا۔
خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 50 روپے کا ہوگیا، 22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 35 ہزار 312 روپے کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں