ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔
پاکستان جیمز اینڈجیولرایسوسی ایشن کےمطابق سونےکی فی تولہ قیمت 29سو روپے اضافے کےبعد دو لاکھ اور 44 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
اسطرح 10 گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار اور 487 روپے کا اضافہ ہواہے جسکے بعد سونادولاکھ 9 ہزار 191 روپےمیں فروخت ہورہا ہے۔